(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن عيسى، حدثنا يزيد بن زريع، عن يونس، عن الحسن في الحامل ترى الدم، قال: "هي بمنزلة المستحاضة، غير انها لا تدع الصلاة".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ فِي الْحَامِلِ تَرَى الدَّمَ، قَالَ: "هِيَ بِمَنْزِلَةِ الْمُسْتَحَاضَةِ، غَيْرَ أَنَّهَا لَا تَدَعُ الصَّلَاةَ".
یونس بن عبید سے مروی ہے امام حسن بصری رحمہ اللہ نے حاملہ کے بارے میں فرمایا: جس کو خون آ جائے وہ مستحاضہ کے حکم میں ہے، اور نماز ترک نہیں کرے گی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 975]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1210]، «والأثر الآتي» (975)۔