(حديث مقطوع) اخبرنا حجاج، حدثنا حماد، عن حماد بن ابي سليمان، ويونس، عن الحسن، في امراة حضرت الصلاة ففرطت حتى حاضت، قالا: "تقضي تلك الصلاة إذا اغتسلت".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، وَيُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ، فِي امْرَأَةٍ حَضَرَتْ الصَّلَاةُ فَفَرَّطَتْ حَتَّى حَاضَتْ، قَالَا: "تَقْضِي تِلْكَ الصَّلَاةَ إِذَا اغْتَسَلَتْ".
امام حسن رحمہ اللہ نے اس عورت کے بارے میں فرمایا جو کوتاہی کرے، نماز کا وقت آئے نماز نہ پڑھے حتی کہ اسے حیض شروع ہو جائے، تو وہ نماز نہانے کے بعد قضا پڑھے گی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 916]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ حجاج: ابن منہال ہیں اور تخریج گذر چکی ہے۔