ضحاک سے مروی ہے ایک عورت نے ان سے پوچھا: مجھے استحاضہ کی بیماری ہے، تو انہوں نے کہا: جب تازہ خون دیکھو تو حیض کے ایام میں تم نماز سے رکی رہو۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف حجاج بن نصير، [مكتبه الشامله نمبر: 829]» یہ روایت حجاج بن نصیر کی وجہ سے ضعیف ہے، اور اسے صرف امام دارمی نے روایت کیا ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف لضعف حجاج بن نصير