35. باب: «وَيْلٌ لِلأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ»:
35. ایڑیوں کے لئے آگ کا عذاب ہے
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(خشک) ایڑیوں کے لئے آگ کا عذاب ہے، چنانچہ اچھی طرح وضو کرو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 733]»
اس حدیث کی یہ سند حسن، لیکن متن حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 163]، [مسلم 241]، [أبوداؤد 97]، [نسائي 111]، [ابن ماجه 450]، [ابن حبان 1055]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن