(حديث مقطوع) اخبرنا ابو النعمان، حدثنا حماد بن زيد، عن يزيد بن حازم، قال: سمعت الحسن، يقول: "إن خفق النعال حول الرجال قل ما يلبث الحمقى".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَازِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يَقُولُ: "إِنَّ خَفْقَ النِّعَالِ حَوْلَ الرِّجَالِ قَلَّ مَا يُلَبِّثُ الْحَمْقَى".
یزید بن حازم سے مروی ہے کہ میں نے امام حسن بصری رحمہ اللہ کو سنا، وہ فرماتے تھے: لوگوں کے پیچھے جوتے چرانا بے وقوفوں کو علم میں اضافے سے باز رکھتا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 552]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [الجامع لأخلاق الراوي 934]، [طبقات ابن سعد 122/1/7]، [زيادات نعيم بن حماد على زهد بن المبارك 50]