42. باب مَنْ لَمْ يَرَ كِتَابَةَ الْحَدِيثِ:
42. حدیث کی عدم کتابت کا بیان
ابراہیم نے عبیدہ سے مذکورہ بالا الفاظ بیان کئے۔
تخریج الحدیث: «، [مكتبه الشامله نمبر: 478]»
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [طبقات ابن سعد 63/6]۔ نیز مذکورہ بالا اثر ملاحظہ کیجئے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: