(حديث مقطوع) اخبرنا سعيد بن عامر، عن هشام، قال: "ما كتبت عن محمد إلا حديث الاعماق، فلما حفظته، محوته".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: "مَا كَتَبْتُ عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا حَدِيثَ الْأَعْمَاقِ، فَلَمَّا حَفِظْتُهُ، مَحَوْتُهُ".
ہشام بن حسان نے کہا: میں نے امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے صرف حدیث الأعماق لکھی تھی، پھر جب یاد کر لی تو اسے مٹا دیا۔
وضاحت: (تشریح احادیث 467 سے 474) حدیث الأعماق سے مراد غالباً امام مسلم کی یہ حدیث ہے: «لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَنْزِلَ الرُّومُ بِالْأَعْمَاقِ.» دیکھئے: [صحيح مسلم 2897] ۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 474]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [المحدث الفاصل 373]