(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن حميد، حدثنا جرير، عن عاصم، قال: قال محمد بن سيرين: "ما حدثتني، فلا تحدثني عن رجلين، فإنهما لا يباليان عمن اخذا حديثهما"، قال ابو محمد عبد الله: لا اظنه سمعه.(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ: "مَا حَدَّثْتَنِي، فَلَا تُحَدِّثْنِي عَنْ رَجُلَيْنِ، فَإِنَّهُمَا لَا يُبَالِيَانِ عَمَّنْ أَخَذَا حَدِيثَهُمَا"، قَالَ أَبُو مُحَمَّد عَبْدُ اللَّهِ: لَا أَظُنُّهُ سَمِعَهُ.
امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: جو حدیث تم نے مجھ سے بیان کی، اب ان دو آدمیوں کے طریق سے بیان نہ کرنا کیونکہ یہ دونوں اس کی پرواہ نہیں کرتے کہ حدیث کس سے لے رہے ہیں۔ امام دارمی نے فرمایا: مجھے یقین نہیں کہ جریر نے عاصم سے یہ سنا ہو۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 431]» اس قول کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: تخریج مذکورہ بالا (430)۔