34. باب التَّوْبِيخِ لِمَنْ يَطْلُبُ الْعِلْمَ لِغَيْرِ اللَّهِ:
34. بغیر خلوص وللّٰہیت کے جو علم تلاش کرے اس پر ملامت کا بیان
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: آدمی کی بات اس کے خلوص نیت کے بمقدار یاد رکھی جاتی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 387]»
اس روایت کی سند ضعیف ہے «وانفرد به الدارمي» ۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف