(حديث موقوف) حدثنا حدثنا إسحاق، عن مبارك، عن الحسن، قال: "القنطار دية احدكم اثنا عشر الفا".(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْحَاق، عَنْ مُبَارَكٍ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "الْقِنْطَارُ دِيَةُ أَحَدِكُمْ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا".
حسن رحمہ اللہ نے کہا: قنطار تم میں سے کسی کی دیت کے مطابق بارہ ہزار ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى الحسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3510]» یہ روایت حسن رحمہ اللہ پر موقوف ہے، اور اس کی سند صحیح ہے۔ اس میں اسحاق: ابن عیسیٰ اور مبارک: ابن فضالہ ہیں۔ دیکھئے: [تفسير الطبري 200/3]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح إلى الحسن