(حديث مقطوع) حدثنا احمد بن عبد الله، حدثنا ابو بكر، عن مطرف، عن الشعبي:"في رجل اعتق غلامه عند الموت، وليس له غيره، وعليه دين، قال: يسعى للغرماء في ثمنه".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ:"فِي رَجُلٍ أَعْتَقَ غُلَامَهُ عِنْدَ الْمَوْتِ، وَلَيْسَ لَهُ غَيْرُهُ، وَعَلَيْهِ دَيْنٌ، قَالَ: يَسْعَى لِلْغُرَمَاءِ فِي ثَمَنِهِ".
شعبی رحمہ اللہ نے اس شخص کے بارے میں کہا جو اپنی موت کے وقت اپنے غلام کو آزاد کر دے، اور اس کے پاس غلام کے علاوہ اور کوئی مال بھی نہ ہو، اور اس کے اوپر قرض بھی ہو، شعبی رحمہ اللہ نے کہا: اپنی قیمت کے مطابق وہ قرض خواہوں کے لئے محنت مزدوری کرے گا۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل أبي بكر بن عياش، [مكتبه الشامله نمبر: 3314]» ابوبکر بن عياش کی وجہ سے اس اثر کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [عبدالرزاق 16760]، [ابن منصور 414، 416]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن من أجل أبي بكر بن عياش