منصور نے خبر دی، ابراہیم و شعبی رحمہما اللہ دونوں نے کہا: سائبہ کے ولاء اور ہبہ کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3166]» اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 519، 11666]۔ اس کی تفصیل آگے باب بیع الولاء میں آ رہی ہے۔