(حديث مقطوع) حدثنا ابو بكر، حدثنا جرير، عن ليث، عن حماد، عن إبراهيم، قال: "لم يكن ابو بكر، وعمر، وعثمان يورثون الحميل".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "لَمْ يَكُنْ أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ يُوَرِّثُونَ الْحَمِيلَ".
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہم حمیل کو وارث نہیں مانتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 3142]» لیث بن ابی سلیم کی وجہ سے یہ اثر ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11415]۔ اوپر گذر چکا ہے بلا دلیل حمیل کو وارث نہیں مانا جاتا تھا۔