(حديث مقطوع) حدثنا ابو نعيم، انبانا حسن، عن سليمان، عن بعضهم، عن إبراهيم، قال: "للعمة".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، أنبأنا حَسَنٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ بَعْضِهِمْ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "لِلْعَمَّةِ".
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: مال پھوپھی کے لئے ہو گا۔
تخریج الحدیث: «في إسناده جهالة، [مكتبه الشامله نمبر: 3098]» اس اثر کی سند میں راوی مجہول ہے۔ تخریج دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11228]، اس کی سند میں سلیمان اور ابراہیم رحمہ اللہ کے درمیان شیبانی کا ذکر ہے جس سے مذکور بالا سند کی جہالت دور ہو جاتی ہے۔