ابن شہاب نے کہا: دیت مقتول کے وارثین کے درمیان میراث ہے کتاب الله اور اس کے مقررہ حصص کے مطابق۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف عبد الله بن صالح كاتب الليث سيئ الحفظ جدا وكانت فيه غفلة، [مكتبه الشامله نمبر: 3082]» اس روایت کی سند میں عبداللہ بن صالح کاتب اللیث سئی الحفظ جدا ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 7604]، [المحلی 475/10 بسند صحيح]۔ ابن شہاب: زہری ہیں۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف عبد الله بن صالح كاتب الليث سيئ الحفظ جدا وكانت فيه غفلة