ابوقلابہ نے کہا: دیت کا طریقہ میراث کے طریقے کی طرح ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى أبي قلابة وأبو قلابة هو: عبد الله بن زيد، [مكتبه الشامله نمبر: 3080]» ابوقلابہ کا نام عبداللہ بن زید ہے اور وہیب: ابن خالد ہیں، اس اثر کی سند ابوقلابہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 7608]، [المحلی 475/10]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح إلى أبي قلابة وأبو قلابة هو: عبد الله بن زيد