یونس سے مروی ہے حسن رحمہ اللہ نے روایت کیا: کوئی آدمی کسی کی مدد کرتا ہے وہ مسلمانوں کے درمیان ہے، یعنی مسلمان اس کے وارث ہوں گے۔ سفیان نے کہا: ہم بھی یہی کہتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى كل من الشعبي، [مكتبه الشامله نمبر: 3075]» اس اثر کی سند شعبی اور حسن رحمہما اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11631]، [عبدالرزاق 9875]، [ابن منصور 206]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح إلى كل من الشعبي