سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے اس سند سے بھی مثلِ سابق مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وعيسى هو: ابن أبي عزة، [مكتبه الشامله نمبر: 2915]» اس اثر کی سند صحیح ہے۔ عیسیٰ کا نام ابن ابی عزہ ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 19017]۔ نیز رقم (2906)۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح وعيسى هو: ابن أبي عزة