نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچہ (صاحب) فراش کا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وهو عند مالك مطولا في الأقضية، [مكتبه الشامله نمبر: 2282]» اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2218، 2745]، [مسلم 1457]، [نسائي 3598]، [ابن ماجه 2005]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح وهو عند مالك مطولا في الأقضية