(حديث مرفوع) اخبرنا ابو عاصم، عن ابن جريج، عن نافع، عن ابن عمر، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن لحوم الاضاحي، او قال: "لا تاكلوا لحوم الاضاحي بعد ثلاث".(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ، أَوْ قَالَ: "لَا تَأْكُلُوا لُحُومَ الْأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے گوشت (کو روکنے) سے منع کیا یا یہ فرمایا کہ: ”قربانی کا گوشت تین دن کے بعد نہ کھاؤ۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2000]» اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 5574]، [مسلم 1970]، [ترمذي 1509]، [ابن حبان 5923]، [أبويعلی 997]