سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر

سنن دارمي
حج اور عمرہ کے بیان میں
56. باب في الْمُحْصَرِ بِعَدُوٍّ:
56. جو شخص دشمن یا بیماری کے سبب حج سے روک دیا جائے وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1933
Save to word اعراب
(حديث مرفوع) قال ابو محمد: رواه معاوية بن سلام، ومعمر، عن يحيى بن ابي كثير، عن عكرمة، عن عبد الله بن رافع، عن الحجاج بن عمرو، عن النبي صلى الله عليه وسلم.(حديث مرفوع) قَالَ أَبُو مُحَمَّد: رَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ، وَمَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اس سند سے بھی مذکورہ بالا حدیث مروی ہے۔

وضاحت:
(تشریح احادیث 1931 سے 1933)
احادیث الباب سے ثابت ہوا کہ احرام باندھنے کے بعد کوئی دشمن یا مرض کی وجہ سے حج یا عمرہ پورا نہ کر سکے وہ احرام کھول دے اور اس کی قضا کرے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1937]»
تخریج اوپر گزر چکی ہے۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.