45. باب في صِيَامِ الْمُحَرَّمِ:
45. محرم کے مہینے میں روزے رکھنے کا بیان
اس سند سے بھی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا حدیث مروی ہے۔
وضاحت:
(تشریح احادیث 1793 سے 1796)
مذکورہ بالا احادیث سے محرّم کے روزوں کی فضیلت ثابت ہوئی، مزید تفصیل آگے آ رہی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1799]»
اس حدیث کی تخریج اوپر گذر چکی ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح