215. باب في الْقُنُوتِ بَعْدَ الرُّكُوعِ:
215. رکوع کے بعد قنوت کا بیان
ابونعیم نے بھی شعبہ سے اس کے ہم معنی روایت کیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1639]»
اس کی تخریج اوپر گذر چکی ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح