215. باب في الْقُنُوتِ بَعْدَ الرُّكُوعِ:
215. رکوع کے بعد قنوت کا بیان
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز فجر میں قنوت پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1638]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 678]، [أبوداؤد 1441]، [ترمذي 401]، [نسائي 1075]، [أبويعلی 1674]، [ابن حبان 1980]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح