(حديث مقطوع) اخبرنا يوسف بن موسى، حدثنا ازهر، عن ابن عون، عن ابن سيرين، قال: "ما دام على الاثر، فهو على الطريق".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: "مَا دَامَ عَلَى الْأَثَرِ، فَهُوَ عَلَى الطَّرِيقِ".
امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: انسان جب تک عامل بالحدیث ہے وہ صحیح راستے پر ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 141 سے 143) مفہوم یہ کہ حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہٹ کر عمل کرنا ضلالت و گمراہی ہے۔ مسلکِ سنّت پر اے سالک چلا جا بے ڈھرک جنت الفردوس کو سیدھی گئی ہے یہ سڑک
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 143]» اس روایت کی یہ سند صحیح ہے، مذکورہ بالا حوالہ دیکھئے۔