68. باب الْعَمَلِ في الرُّكُوعِ:
68. رکوع میں عمل کا بیان
محمد بن یوسف نے خبر دی کہ روایت کیا اسرائیل نے ابواسحاق سے، انہوں نے مصعب سے اسی طرح۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1342]»
تخریج گذر چکی ہے۔ نیز دیکھئے: [أبوداؤد 858]، [ترمذي 259]، [ابن ماجه 873]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح