3. باب في بَدْءِ الأَذَانِ:
3. اذان کی شروعات کا بیان
محمد بن عبدربہ نے اپنے باپ سے اسی طرح (مذکورہ بالا حدیث) بیان کی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1224]»
اس روایت کی تخریج پیچھے گذر چکی ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف