109. باب مُجَامَعَةِ الْحَائِضِ إِذَا طَهُرَتْ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ:
109. حائضہ کے غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا بیان
(حديث مقطوع) اخبرنا المعلى بن اسد، حدثنا عبد الواحد، حدثنا يونس، عن الحسن، قال: "لا يغشاها زوجها".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "لَا يَغْشَاهَا زَوْجُهَا".
امام حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے: ایسی عورت سے اس کا مرد جماع نہیں کرے گا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1125]»
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تفسير طبري 386/2]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح