(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن عيسى، حدثنا عبيد الله بن عمرو، قال: سالت عبد الكريم عن الحائض، فقال: قال إبراهيم: "لقد علمت ام عمران اني اطعن في اليتها، يعني: وهي حائض".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ الْكَرِيمِ عَنْ الْحَائِضِ، فَقَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: "لَقَدْ عَلِمَتْ أُمُّ عِمْرَانَ أَنِّي أَطْعُنُ فِي أَلْيَتِهَا، يَعْنِي: وَهِيَ حَائِضٌ".
امام ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ام عمران کو معلوم ہے کہ میں حالت حیض میں ان کی سرین میں ٹھوکر لگاتا ہوں۔
وضاحت: (تشریح حدیث 1070) اس سے معلوم ہوا حائضہ عورت سے استمتاع جائز ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1075]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ کہیں اور یہ روایت نہیں ملی۔ عبدالکریم: ابن مالک الجزری ہیں۔