(حديث مقطوع) اخبرنا مسلم، حدثنا هشام، حدثنا قتادة، قال: "الجنب يذكر اسم الله تعالى".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ: "الْجُنُبُ يَذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى".
قتادہ رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ جنبی الله تعالیٰ کا نام لے سکتا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1037]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1302]۔ مسلم: ابن ابراہیم اور ہشام: ابن عبداللہ ہیں۔