103. باب الْحَائِضِ تَذْكُرُ اللَّهَ وَلاَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ:
103. حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے
عبداللہ بن عبیداللہ ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا پر حیض کی حالت میں دم کرتی تھیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1036]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح