(حديث مقطوع) حدثنا حجاج، عن حماد، عن عامر الاحول، عن الحسن، مثل ذلك.(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ الْحَسَنِ، مِثْلَ ذَلِكَ.
امام حسن رحمہ اللہ سے بھی ایسا ہی مروی ہے (یعنی غسل کرنا بہتر ہے)۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1008]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: اثر رقم (1000)، اور عامر: ابن عبدالواحد ہیں۔