الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر

الادب المفرد
كتاب الصغير
169. چھوٹوں پر رحمت و شفقت کرنا
169. چھوٹوں پر رحمت و شفقت کرنا
حدیث نمبر: 363
Save to word اعراب
حدثنا عبد العزيز بن عبد الله، حدثني ابن ابي الزناد، عن عبد الرحمن بن الحارث، عن عمرو بن شعيب، عن ابيه، عن جده، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ”ليس منا من لم يرحم صغيرنا، ويعرف حق كبيرنا‏.‏“حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا، وَيَعْرِفْ حَقَّ كَبِيرِنَا‏.‏“
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا، اور ہمارے بڑوں کے حق (تکریم) کو نہیں پہچانتا، وہ ہم سے نہیں ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح: انظر الحديث، رقم: 354»

قال الشيخ الألباني: صحيح

الادب المفرد کی حدیث نمبر 363 کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 363  
فوائد ومسائل:
دیکھیے حدیث:۳۵۴ کے فوائد۔
   فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 363   


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.