مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
ایمان کا بیان
ईमान के बारे में
15. جس نے کہا کہ ایمان عمل (کا نام) ہے۔
“ कौनसा कर्म अफ़ज़ल है ”
حدیث نمبر: 25
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا عمل افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا۔ پھر پوچھا گیا کہ پھر کون سا عمل افضل ہے؟ فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔ پھر پوچھا گیا کہ اس کے بعد کون سا عمل افضل ہے؟ تو فرمایا: حج مبرور۔
हज़रत अबु हुरैरा रज़ि अल्लाहु अन्ह से रिवायत है कि रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम से पूछा गया कि कौनसा कर्म अफ़ज़ल है ? तो आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “अल्लाह और उसके रसूल सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम पर ईमान लाना।” फिर कौनसा कर्म अफ़ज़ल है ? फ़रमाया ! “अल्लाह के लिए जिहाद करना।” फिर इसके बाद कौनसा कर्म अफ़ज़ल है ? तो फ़रमाया ! “हज मबरूर”।


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.