مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
ایمان کا بیان
ईमान के बारे में
13. حیاء (بھی) ایمان سے ہے۔
“ शर्म ईमान में से है ”
حدیث نمبر: 23
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ایک مرتبہ) کسی انصاری مرد کے پاس سے گزرے اور (ان کو دیکھا کہ) وہ اپنے بھائی کو حیاء کے بارے میں نصیحت کر رہے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (حیاء کے بارے میں) اس کو (نصیحت کرنا) چھوڑ دو، اس لیے کہ حیاء ایمان میں سے ہے۔
हज़रत इब्न उमर रज़ि अल्लाहु अन्हुमा कहते हैं कि रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम (एक दफ़ा) किसी अन्सारी व्यक्ति के पास से गुज़रे और (उसको देखा कि) वह अपने भाई को शर्म के बारे में नसीहत कर रहा था तो रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “(शर्म के बारे में) इसको (नसीहत करना) छोड़दो, इस लिए कि शर्म ईमान में से है।”


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.