سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی نضیر کے درخت جلا دیے اور (بعضے) کاٹ دیے جو کہ بویرہ میں تھے تو یہ آیت اتری: ”جو درخت تم نے کاٹ دیئے یا انھیں ان کی جڑوں پر قائم رہنے دیا، یہ سب اللہ کے حکم سے ہے ....۔“(سورۃ الحشر: 5)