مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
ہبہ کے بیان میں
कुछ भेंट करने के बारे में
17. دودھ کا جانور (یا اور کوئی چیز) مانگنے پر دینے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 1174
Save to word مکررات اعراب
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چالیس خصلتیں بہت عمدہ ہیں جن میں سب سے عمدہ بکری کا مستعار دینا ہے۔ جو کوئی ان خصلتوں میں سے کسی بھی خصلت پر ثواب کی امید سے اللہ کا وعدہ سچا جان کر عمل کرے تو اللہ اس کو جنت میں لے جائے گا۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.