تفرح أبواب السترة ابواب: سترے کے احکام ومسائل 106. باب الصَّلاَةِ إِلَى الرَّاحِلَةِ باب: سواری کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا بیان۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اونٹ کو قبلہ کی طرف کر کے اس کی آڑ میں نماز پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الصلاة 47 (502)، سنن الترمذی/الصلاة 149 (352)، (تحفة الأشراف: 7908)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة 50 (430)، مسند احمد (2/106، 129)، سنن الدارمی/الصلاة 126 (1452) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|