أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں ( «صفة الصلوة» ) 89. بَابُ مَا يَقُولُ بَعْدَ التَّكْبِيرِ: 89. باب: اس بارے میں کہ تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھا جائے؟ |
صحيح البخاري
أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں ( «صفة الصلوة» ) The Book of Adhan (Sufa-tus-Salat) 114. بَابُ إِذَا رَكَعَ دُونَ الصَّفِّ: باب: جب صف تک پہنچنے سے پہلے ہی کسی نے رکوع کر لیا (تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟)۔ (114) Chapter. If someone bowed behind the rows, [on entering the mosque and before joining the rows of Salat (prayer)].
ہم سے موسیٰ بن اسمعیل نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ہمام بن یحییٰ نے زیادہ بن حسان اعلم سے بیان کیا، انہوں نے حسن رحمہ اللہ علیہ سے، انہوں نے ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف (نماز پڑھنے کے لیے) گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت رکوع میں تھے۔ اس لیے صف تک پہنچنے سے پہلے ہی انہوں نے رکوع کر لیا، پھر اس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ تمہارا شوق اور زیادہ کرے لیکن دوبارہ ایسا نہ کرنا۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Abu Bakra: I reached the Prophet in the mosque while he was bowing in prayer and I too bowed before joining the row mentioned it to the Prophet and he said to me, "May Allah increase your love for the good. But do not repeat it again (bowing in that way). USC-MSA web (English) Reference: Volume 1, Book 12, Number 750 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.