أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں ( «صفة الصلوة» ) 89. بَابُ مَا يَقُولُ بَعْدَ التَّكْبِيرِ: 89. باب: اس بارے میں کہ تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھا جائے؟ |
صحيح البخاري
أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں ( «صفة الصلوة» ) The Book of Adhan (Sufa-tus-Salat) 110. بَابُ يُطَوِّلُ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى: باب: پہلی رکعت (میں قرآت) طویل ہونی چاہئے۔ (110) Chapter. To prolong the first Raka.
ہم سے ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ہشام دستوائی نے بیان کیا، انہوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے، انہوں نے اپنے والد ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی پہلی رکعت میں (قرآت) طویل کرتے تھے اور دوسری رکعت میں مختصر۔ صبح کی نماز میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated `Abdullah bin Abi Qatada: My father said, "The Prophet used to prolong the first rak`a of the Zuhr prayer and shorten the second one and used to do the same in the Fajr prayer." USC-MSA web (English) Reference: Volume 1, Book 12, Number 746 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.