روزے کے احکام و مسائل 1285. اسں بات کا بیان کہ ماہ رمضان کے روزے اسلام کا حصّہ ہیں کیونکہ ایمان اور اسلام ایک ہی چیز کے دو نام ہیں
تخریج الحدیث:
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام کی بیناد پانچ چیزوں پر ہے۔ اس بات کی گواہی دینا کہ ایک اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے، نماز قائم کرنا، زکوۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور ماہ رمضان کے روزے رکھنا ـ“
تخریج الحدیث:
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مذکورہ بالا کی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث مروی ہے۔
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔
|