كِتَابُ الْعِيدَيْنِ کتاب: عیدین کے بیان میں 5. بَابُ تَرْكِ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْعِيدَيْنِ وَبَعْدَهُمَا عیدین کی نماز کے اوّل اور بعد نفل نہ پڑھنے کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نہیں پڑھتے تھے نفل قبل نماز عید کے اور نہ بعد نماز کے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 1095، والترمذي فى «جامعه» برقم: 538، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6312، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5308، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5715، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5611، 5612، 5613، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5786، 5787، 5791، والطبراني فى "الكبير"، 13770، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6651، 7827، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم:1931، وابن المنذر فى الاؤسط برقم: 2134، شركة الحروف نمبر: 400، فواد عبدالباقي نمبر: 10 - كِتَابُ الْعِيدَيْنِ-ح: 10»
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت سعید بن مسیّب عیدگاہ کو جاتے تھے نماز صبح کی پڑھ کر قبل طلوع آفتاب کے۔
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 483/1
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد علی سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 400، فواد عبدالباقي نمبر: 10 - كِتَابُ الْعِيدَيْنِ-ح: 10ق» |