أَحَادِيثُ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ الْبَارِقِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عروہ بن ابوجعد بارقی رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 864
864- سیدنا عروہ بن ابوجعد بارقی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کویہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت کے دن تک کے لیے بھلائی رکھ دی گئی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2850، 2852، 3119، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1873، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3576، 3577، 3578، 3579، والترمذي فى «جامعه» ، برقم: 1694، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2470، 2471، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2305، 2786، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11728، 11729، 13010، 13011، 18037، 18548، 19803، 19804، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 19662 برقم: 19663»
|