أَحَادِيثُ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 807
807-ایک سند کے ساتھ یہ روایت عطاء نے بیان کی ہے اور انہوں نے اس کی سند بیان نہیں کی۔ سفیان نامی راوی بعض اوقات ان دونوں روایات کوا یک ساتھ ذکر کر دیتے ہیں اور اس کی سند میں ادراج کرتے ہیں، لیکن جب وہ ان دونوں روایات کو الگ سے نقل کرتے ہیں، تو وہ ابن جریج سے منقول روایت کو ”مسند“ روایت کے طور پر نقل کرتے ہیں: اور عمر و سے منقول روایت کو ”مرسل“ روایت کے طور پر نقل کرتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28224»
|