أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 418
418- سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھا ہوا تھا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «الاستئذان» برقم: 475،5969،6287، ومسلم فى «اللباس» برقم: 2100، ومالك فى «الموطأ» ، برقم: 595، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5552، والنسائي في «المجتبى» ، برقم: 721، والنسائي في «الكبرى» برقم: 802، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4866، والترمذي فى «جامعه» ، برقم: 2765، والدارمي فى «مسنده» ، برقم: 2698، والبيهقي فى «سننه الكبير» ، برقم: 3260، برقم: 3261، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 16693»
|