أَحَادِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 385
385- سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص رمضان کے روزے رکھے۔ اس کے بعد شوال کے چھ (6) روزے رکھ لے، تو گویا اس نے ہمیشہ نفلی روزے رکھے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: وأخرجه مسلم «في الصيام» برقم: 1164، وابن خزيمة في «صحيحه» برقم: 2114، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3634، وأحمد في «مسنده» ، برقم: 24016، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2433، والترمذي فى «جامعه» برقم: 759، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» ، برقم: 2337»
|