كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيْدَيْنِ عیدین کی نماز کا بیان عیدین کا خطبہ کمان پر اور جمعہ کا خطبہ عصا پر دینے کا بیان
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کا خطبہ کمان پر دیتے اور جمعہ کا خطبہ عصا پر دیتے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6617، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1647، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1294، 3196، قال الشيخ الألباني: ضعيف، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1886، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5448، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1174، 1171، 1172، 1173، 1170
قال الهيثمي: الحديث ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 199)» حكم: إسناده ضعيف
|