كِتَابُ آدَابِ السَّفَرِ آداب سفر کا بیان سفر میں ضرورت پوری ہونے پر جلد گھر لوٹنے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، وہ آدمی اس کی نیند، کھانے، پینے اور لذت حاصل سے روک دیتا ہے۔ جب تم میں سے کوئی شخص سفر میں اپنی ضرورت سے فارغ ہو جائے تو اپنے گھر کو جلدی واپس آئے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1804، 3001، 5429، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1927، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1796، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2708، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 8732، 8733، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2712، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2882، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10470، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7345، 9871، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 763، 4451، والطبراني فى «الصغير» برقم: 613، والبزار فى «مسنده» برقم: 8961، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9255»
حكم: صحيح
|