كِتَابُ الرُّؤْيَا خواب کا بیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کا بیان
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے خواب میں مجھے دیکھا تو اس نے مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری اور کعبہ کی شکل اختیار نہیں کر سکتا۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6997، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3903، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11699، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3026، والطبراني فى «الصغير» برقم: 277، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31111
قال الهيثمي: فيه محمد بن أبي السري وثقه ابن معين وغيره وفيه لين وبقية رجاله رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 181)» حكم: صحيح
|