كِتَابُ الْحُدُوْدِ حدود کا بیان اللہ تعالیٰ کی حدود کے علاوہ سزا دینے کی ممانعت کا بیان
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی حدود کے علاوہ صاحبِ مروت آدمی کو سزا دینے سے اجتناب کیا کرو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 883، ضعيف الجامع برقم: 2389
قال الهيثمي: فيه محمد بن كثير بن مروان الفهري وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (6 / 282)» حكم: إسناده ضعيف
|